ہمارانصب العین اورتصور

 
ہمارانصب العین /ہمارامشن

مسلمان بچوں کو دینی و عصری تعلیم سے آراستہ کرکے پاکستان کا وفادار اور مفید شہری بنانا۔

 

ہمارا تصور/ویژن

اسلام کی اشاعت کے لئے مسلک اور فرقہ سے بالاتر ہوکر بچوں کو تعلیم کے ایسے مربوط نظام سے وابستہ کرنا جس سے اخوت و بھائی چارہ کا ماحول پیدا ہو۔

 

ہمارا عزم

قرآن کی عملی تفسیر کے حامل افرادپرپبنی معاشرے کی تشکیل

 

ہماری تہذیب

دینی اور عصری تعلیمی ضروریات کی حامل ایک انتہائی متوازن شخصیت کی تعمیر

 

ہمارا فلسفہ

مسلمان بچوں کی فکری اور عملی صلاحیتوں کو پروان چڑھانا۔

 

ہمارا تصور

ایک اسلامی فلاحی ریاست کے لیے افراد کی تربیت و اصلاح

  • شیئر کریں