طلباء میں عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی علوم کے حصول کا رجحان اور شوق دیکھتے ہوئے اقرأ معہدالحفاظ کے شعبے کا آغازبھی کردیاگیا ہے۔ اس شعبہ میں تعلیم حاصل کرکے طلباء وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے درس نظامی کی تکمیل کی سند اور متعلقہ یونیورسٹی سے(B.S)کی ڈگری حاصل کرسکیں گے۔
اس شعبہ میں طلبہ کو جماعت ہشتم میں کامیابی کے بعد داخلہ دیا جاتا ہے۔