شعبہ روضہ،شعبہ قاعدہ ،شعبہ ناظرہ و حفظ ابتداء
اوقات تعلیم:یومیہ پانچ گھنٹے/چھ گھنٹے (ایک سال روضہ ،دوسرا سال قاعدہ /ناظرہ ،تیسرا سال ناظرہ مع حفظ)
کل مدت: تین سال
حفظ ناظرہ کل وقتی( مع گردان )
اوقات تعلیم : یومیہ ساڑھے آٹھ گھنٹے (مع وقفہ ایک تا ڈیڑھ گھنٹہ )(پہلا سال ٧پارے،دوسرا سال ١٠پارے، تیسرا سال بقیہ پارے مع گردان )
کل مدت: تین سال
P-VI(کلاس I تا Vپرائمری کی تکمیل)
اوقات تعلیم : یومیہ چھ گھنٹے
اقرأ کے مرتب کردہ خصوصی نصاب کی مدد سے سیکنڈری اسکول کے لے تیاری مع گردان
کل مدت: ایک سال
سیکنڈری اسکول
اوقات تعلیم : یومیہ چھ گھنٹے
(ششم تا میٹرک ،انگلش ،ارد و اورعربی میڈیم )
کل مدت: پانچ سال
انٹر میڈیٹ/ڈگری کالج
اوقات تعلیم : یومیہ چھ گھنٹے
پری میڈیکل/پری انجینئرنگ /جنرل سائنس/ کامرس /ہیومینیٹیز
کل مدت: دوسال
اقرأ معہدالحفاظ /معہدالحافظات
اوقات تعلیم : یومیہ چھ گھنٹے
(آٹھویں کلاس کے بعد عالم /عالمہ کورس مع گریجویشن)
کل مدت: چھ سال