شعبہ حفظ

حفظ قرآن کی تکمیل اوسطاّّ ۴ سال میں ہوتی ہے،تاہم یہ مدت حتمی نہیں، اس سے کم مدت میں بھی قرآن مجید حفظ کیا جاسکتا ہے اوربعض اوقات زیادہ وقت بھی لگ جاتا ہے۔

شعبہ اسکول

اقرأنظام تعلیم کے چو تھے مرحلے (حفظ قر آن کریم اور پریپ۔سکس) کی کامیاب تکمیل کے بعد طلباء و طالبات ا قرأ حفاظ سیکنڈری اسکول میں داخلے کے اہل ہو جاتے ہیں۔

کالج و درس نظامی

میٹرک کے بعد اقرأانٹرمیڈیٹ کالج کے دو سالہ پروگرام میں بھی داخلہ لیا جا سکتا ہے،اس میں اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے منظور شدہ نصاب کے مطابق تعلیم دی جاتی ہے۔

نمایاں خصوصیات

ادارہ ھذا کی وہ نمایاں خصوصیات جس نے اس ادارے کو پاکستان کا سب بڑا ادارہ بنایا

تربیت

صرف تعلیم نہیں، بچے کی شخصیت دینی و ادبی شخصیت سازی

قرآنی تعلیم

قاعدہ ناظرہ اسکول کی تعلیم کے ساتھ مکمل قرآن پاک حفظ کرانے کی ترتیب

عصری تعلیم

عام عصری اداروں کی مروجہ تعلیم نمایاں نمبرات اور امتیازی حیثیت کے ساتھ

کالج مع درس نظامی

صرف اسکول نہیں، بلکہ یونیورسٹی تک دین اور دنیا کی مکمل تعلیم، تعلیم کا معیار جو دیگر اداروں میں نمایاں ہے۔

نمایاں پوزیشنز

اقرأ کے طلباء وطالبات کا شاندار ریکارڈ کسی تعارف کا محتاج نہیں، ہر سال نمایاں پوزیشن میں اقرأ کا نام نمایاں، ادارہ صرف دین و دنیا کی تعلیم ہی نہیں، بلکہ اپنے شعبوں کے متخصصین میں بھی آگے

ملک بھر میں پھیلی شاخیں

کراچی سے گلگت تک پھیلا پاکستان کا سب سے بڑا تعلیمی نیٹ ورک

سوشل میڈیا خدمات

اقرأ روضۃ الاطفال سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں فیس بک، یوٹیوب اور دیگر سوشل نشریاتی چینل شامل ہیں۔ ان چینلز کے ذریعے پاکستان بھر میں زیرتعلیم اقرأ کے طلباء اور ان کے محبین کا نیٹ ورک باہمی طور پر جڑا ہے، اس کے ساتھ دیگر تعلیمی سرگرمیاں جیسے آن لائن کلاسز، ریکارڈڈ تعلیمی ویڈیوز، واٹس ایپ کے حفاظ گروپس وغیرہ بھی شامل ہیں۔ نیز مختلف علماء کرام کے بیانات، اکابرین امت کی پرانی اور نایاب دروس کی آڈیوز سے بنائے گئے ویڈیو دروس۔ اقرأ کے جاری کردہ تعلیمی و تربیتی رسالے،مجلے، طلباء کی ہم نصابی وغیرنصابی سرگرمیوں کو بھی محفوظ کیا گیا ہے-

وزٹ کریں

اعدادو شمار

اقراء مدرسہ و اسکولنگ سسٹم، آئینہ اعداد وشمار

175

بلڈنگز

200

شاخیں

8300

اساتذہ

95000

طلباء

اقراء تعلیم و تربیت

شعبہ جات، دفاتر، شاخیں و دیگر